Wo tamaam meri hamaqatien
![Image](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjneiKHQnq9G9eOnsMG3TYsoc1VdECi1meJH13GJsedjhzYu8oBPyCQHtEHU-yXAa_fM63vacGgKvZaqtJ4ZnG0n5I8lIJGFBo8AQ2gnUlI5xfjxX-raJ67veo-CwWAj4XSkpz96lV1vYV5/s320/111727379_618534702102008_5320952418306119235_n.jpg)
وہ تمام میری حماقتیں وہ تمام میری حماقتیں جو ہوٸی گناہوں کی چھاؤں میں وہ عمل کی ساری کثافتیں، جو لکھی گٸی ہے فضاؤں میں تیرے سامنے ہیں زرا زرا تیری ذات واقف حال ھے میں بری سہی مجھے بخش دے ♡ میرے دل کو سخت ملال ہے میری نیند آنکھوں سے دور ہے میری حیات گناہوں سے چور ہے یہ کرم ہے رب جہاں تیرا، ♡ میرا ہر گناہ بےنقاب ہے تجھے اختیار ہے سب کا سب ، میرا تجھ سے اتنا سوال ہے تو معاف کر تو کریم ہے، بس تو ہی رب ذوالجلال ہے۔