Jaha dey jalane chahye the
جہاں دیے جلانے چاہئیے تھے جہاں دیے جلانے چاہئیے تھے ہم دل کو جلا کر بیٹھ گئے ڈانٹا تھا مجھے جب جب اس نے ہم سر کو جھکا کر بیٹھ گئے جس در سے مجھے بس درد ملا اس در کو سجا کر بیٹھ گئے کون ہو تم جب اس نے کہا ہم خود کو مٹا کر بیٹھ گئے پوچھا مجھ سے کیا چاہتے ہو ہاتھ اس کو لگا کر بیٹھ گئ