Posts

Showing posts with the label Mene muhabbat ka chehra nahi dekha

Mene muhabbat ka chehra nahi dekha

Image
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا   میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمہیں دیکھا ہے اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا تمہیں پتہ ہے ناں تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں تمہاری یاد ہی اب میری زندگی ہے.