Posts

Showing posts with the label Unhe kehna ke by Ada Jafri

Unhe kehna ke by Ada Jafri

Image
انہیں کہنا کہ ہم نے چھوڑ دی ضد ان سے ملنے کی تقاضے تشنگی کے ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں ہمیں معلوم ہے بے درد موسم کی رضا کیا ہے ہم اپنے خواب سارے پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں . ادا جعفری