Posts

Showing posts with the label Sanjidah by hukhan

Sanjidah by hukhan

Image
سنجیدہ کیا خوب ہم نے کی چاند سے باتیں کیسے کیوں کر گزر پاتی ہیں تیری راتیں بنا چاندنی کے ادھورا ہوں مسکراتا ہوں مگر رنجیدہ ہوں دن تو کٹ ہی جاتا ہے خیالوں میں اس کے گزر ہی جاتا ہے ہاں جب آفتاب ڈ ھل جاتا ہے بس اک تیرا جنوں سر چڑھ جاتا ہے بس ھنستا ہوں روتا ہوں مجال کہ کچھ بھی جو سمجھ میں آتا ہے بس اک تیرا جنون سر چڑھ جاتا ہے