Posts

Showing posts with the label USE KEHNA

USE KEHNA

Image
اسے کہنا اسے کہنا... جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا کوئی رُت ہو... کوئی موسم محبت مر نہیں سکتی.. وہاں پر لکھ گیا کوئی تعلق خواہ کیسا ہو بلآخر ٹوٹ جاتا ہے طبعیت بھر ہی جاتی ہے کوئی مانے یا نہ مانے محبت مر ہی جاتی ہے محبت مر ہی جاتی ہے.