Wo kehta hain mujhe waraftagi se dekhti kion ho
وہ کہتا ہے مجھے وارفتگی سے دیکھتی کیوں ہو ۔۔۔ ؟ وہ کہتا ہے مجھے وارفتگی سے دیکھتی کیوں ہو ۔۔۔ ؟ کہ میں، خُود کو بہت ھی قیمتی محسوس کرتا ہوں میں کہتی ھوں متاعِ جاں بہت انمــــــول ہـــــــــوتی ہے تُمہیں جب دیکھتی ہوں، زِندگی محسوس ہوتی ہے__!!