Posts

Showing posts with the label SADAA

SADAA

Image
سدا ضروری تو نہیں کہ اُس سے بات کی جائے اُس سے نفرتوں کی شکایت کی جائے گر ہے وہ بہت خوش تو بھلا کیوں اُس سے مسکراہٹوں کی وجہ پوچھی جائے وہ یوں ہی رہے سدا خان کیوں نہ دُعا کی جائے