Batao ab kia likho tum ko
بتاؤ اب کیا لکھوں تم کو بتاؤ اب کیا لکھوں تم کو مجھے تمہید دو کوئی مجھے امید دو کوئی نیا ایک لفظ ہو کوئی جہاں سے بات چل نکلے میری مشکل کا حل نکلے کہ تم سے بات کرنی ہے کہو اب کیا ارادہ ہے مجھے اظہار کرنا ہے کہ تم کو یہ بتانا ہے تم اکثر یاد آتے ہو بہت ہی یاد آتے ہو