Batao ab kia likho tum ko
بتاؤ اب کیا لکھوں تم کو
بتاؤ اب کیا لکھوں تم کو
مجھے تمہید دو کوئی
مجھے امید دو کوئی
نیا ایک لفظ ہو کوئی
جہاں سے بات چل نکلے
میری مشکل کا حل نکلے
کہ تم سے بات کرنی ہے
کہو اب کیا ارادہ ہے
مجھے اظہار کرنا ہے
کہ تم کو یہ بتانا ہے
تم اکثر یاد آتے ہو
بہت ہی یاد آتے ہو
Comments
Post a Comment