Posts

Showing posts with the label Pasand by sophia zaman

Pasand by sophia zaman

Image
پسند  وہ مجھ سے کہتا تھا مجھے مکمل اس کی پسند میں ڈھلنا ہو گا اسے برسات اچھی لگتی تھی اب کبھی آ کر دیکھے تو اتری ہوئی ہیں میری آنکھوں میں بس بارشیں ہی بارشیں