Posts

Showing posts with the label Tumhara mera aesa saath ho

Tumhara mera aesa saath ho

Image
تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو .   مُجھ سے پوچھنے لگا کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟ میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر.... نہر کا کنارہ ہو ساتھ تمہارا ہو چائے کی پیالی ہو جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو ہاتھوں میں اپنے ہاتھ ہو اور محبت کی بات ہو تم میرے لیے جو پھول لاؤ لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو کائنات بھی جس پر رشک کرے تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو.