Tumhara mera aesa saath ho



تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو.

 

مُجھ سے پوچھنے لگا کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟

میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر....

نہر کا کنارہ ہو

ساتھ تمہارا ہو

چائے کی پیالی ہو

جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو

ہاتھوں میں اپنے ہاتھ ہو

اور محبت کی بات ہو

تم میرے لیے جو پھول لاؤ

لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو

کائنات بھی جس پر رشک کرے

تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو.

 


Comments

Popular posts from this blog

Ye Ishq Nahi Aasan by Mirza Galib

Dhanak Dhanak meri poroon ke khuwab kar dega by Parveen Shakir

Hazaron khoof ho lakin zaban ho dil ko rafeeq(ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق