Posts

Showing posts with the label TUM

TUM

Image
تم   موسموں کے روگ کا درد   مت سہا کرو اداس مت ہوا کرو یہ درد ہیں حیات کے کچھ رنگ کائنات کے کچھ دکھوں کی تیز بارشیں کچھ پھول ہیں نشاط کے تم پھول بس چھوا کرو اداس مت ہوا کرو۔۔۔ ۔