Posts

Showing posts with the label Aur phir ek din apni mulaqat hui

Aur phir ek din apni mulaqat hui

Image
اور پھر ایک دن اپنی ملاقات ہوئی اور پھر ایک دن اپنی ملاقات ہوئی کچھ اس طرح سے شروع بات ہوئی وہ کہتی ہے تمہاری آنکھوں میں ویرانی کیوں ہے میں کہتا ہوں خواہشوں کے قبرستان ویران ہوتے ہیں وہ کہتی ہے تم اتنے خاموش کیوں رہتے ہو میں کہتا ہوں خاموشی میں چھپے طوفان ہوتے ہیں وہ کہتی ہے کیا اب بھی بارش میں بھیگ جاتے ہو میں کہتا ہوں میں اب اشکوں کی بارش میں میں بھیگتا ہوں وہ کہتی ہے کیا اب بھی مجھے یاد کرتے ہو میں کہتا ہوں تیری یاد سے میری سانسیں چلتی ہیں وہ کہتی ہے کیا اب بھی میرے خواب دیکھتے ہو میں کہتا ہوں میں مدت سے سویا نہیں ہوں وہ کہتی ہے اب بھی وہ بے خودی ہنستے ہو میں کہتا ہوں مجھے رونے سے فرصت نہیں ہوتی وہ کہتی ہے اتنی محبت کیوں کرتے ہو اب بھی میں کہتا ہوں جو مٹ جائے وہ محبت نہیں ہوتی وہ کہتی ہے یوں نہ خود کو برباد نہ کرو میں کہتا ہوں جو مٹ جائے وہ کہاں آباد ہوتے ہیں پهر وہ نم آنکھوں سے کہتی ہے ..اپنا خیال رکھنا میرا ضبط ٹوٹ جاتا ہے ..آنکھوں سے اشکوں کا دریا چھوٹ جاتا .. میں چا کر بھی کچھ بول نہیں سکتا ...کچھ بول نہیں سکتا