Muhabbat ke phool by Hafeez Jawed
محبت کے پھول تم میری زندگی ہو مجھ سے کبھی خفا نہ ہونا ڈرتی ہوں تمہاری جدائی سے، کبھی جدا نہ ہونا میں نے پایا ہے تجھ کو، بڑی مشکلوں سے بڑے ارمانوں سے، بہت ہی چاہتوں سے اپنے دل میں یونہی میری محبت بسائے رکھنا میرے آنگن میں محبت کے پھول کھلائے رکھنا میرا تن، من، دھن، سب تجھ پہ ہے قربان جاوید تو ہی ہے، میری آن، بان اور شان حفیظ جاوید