Posts

Showing posts with the label Wo mila hi nahi

Wo mila hi nahi

Image
وہ ملا ہی نہیں   چاہا تھا بہت لیکن وہ ملا ہی نہیں، لاکھ کوشش کی مگر وہ پلٹا ہی نہیں،   اس زمانے نے مجبور اس قدر کر دیا، کہ میری کسی صدا پر وہ ٹھہرا ہی نہیں،   خدا سے جھولی پھیلا کر مانگا تھا اسے، خدا نے میری کسی دعا کو سنا ہی نہیں،   ہر ایک سے سبب پوچھا تیرے نہ ملنے کا، ہر ایک نے کہا کہ وہ تیرے لئے بنا ہی نہیں،   میں تمام تر کوشش کے باوجود تمہیں ہار گئی، اور تو اسے مل گیا جس نے مانگا ہی نہیں،   جس کو چاہا تھا وہ کسی اور کا ہو گیا، شاید اس جہاں میں وفا کا صلہ ہی نہیں۔