Posts

Showing posts with the label Aao tumhe ek kahani sunata hoon

Aao tumhe ek kahani sunata hoon

Image
آو تمہیں اک کہانی سناتا ہوں   آو تمہیں اک کہانی سناتا ہوں سب کچھ اپنی زبانی سناتا ہوں کیا حادثہ ہوا تھا درپیش کیوں ہوئی تهی برباد زندگانی سناتا ہوں دل میں برپا تها اک محشر آنکھوں میں اشکوں کی روانی سناتا ہوں میں چیخ چیخ کر کہتا رہا ترک محبت کا دل نے میری بات کیوں نہیں مانی سناتا ہوں کیوں بنی تنہائی اپنا مقدر عاصی~ وفا کی راہوں میں اپنی کارستانی سناتا ہوں