Posts

Showing posts with the label Agar hai ishq dunya me to phir be khudi kia hai by Allama Iqbal

Agar hai ishq dunya me to phir be khudi kia hai by Allama Iqbal

Image
گر   ہے عشق دنیا میں تو   پھر بیخودی کیا ہے   گر   ہے عشق دنیا میں تو   پھر بیخودی کیا ہے جو کی تم نے وفا درویش پھر ہوتی جفا کیا ہے   ہے میرے چار   سُو مکرو فریب کے ہُنر ذادے میں ہوں جِس دَور کا انسان اُسکی کیمیا کیا ہے   بُرائی خون میں شامل تو ہے کردار منافق مجھے حرام سے رغبت اگر ہے تو بُرا کیا ہے   میری اوقات مِٹّی ہے میری پیدائش ہے نُطفہ خطا کا میں اگر پُتلہ تو پھر میری خطا کیا ہے   مجھے لگتا ہے یہ مشکل خودی کو جان پاؤں میں نہ میں یہ جان پایا ہوں مقامِ کبریا کیا ہے   میرا یہ حال دیکھ کر بتاؤ اب خرد مندوں اگر یہ ابتداء ہے تو بدِی کی انتہا کیا ہے   مقامِ   عشق چاہتا   ہوں   مگر   اقبالؒ   جیسا   کہ خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے