Mene muhabbat ka chehra nahi dekha



میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا

 

میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا

میں نے تمہیں دیکھا ہے

اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی

تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی

اگر محبت بول سکتی

تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا

تمہیں پتہ ہے ناں

تم وہ انعام ہو

جو میرے رب نے مجھے

بن مانگے دیا ہے

تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں

تمہاری یاد ہی اب میری زندگی ہے.

 


Comments

Popular posts from this blog

Ye Ishq Nahi Aasan by Mirza Galib

Dhanak Dhanak meri poroon ke khuwab kar dega by Parveen Shakir

Hazaron khoof ho lakin zaban ho dil ko rafeeq(ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق