Jaha dey jalane chahye the
جہاں
دیے جلانے چاہئیے
تھے
جہاں دیے جلانے چاہئیے
تھے
ہم دل کو جلا کر بیٹھ گئے
ڈانٹا تھا مجھے جب جب اس
نے
ہم سر کو جھکا کر بیٹھ گئے
جس در سے مجھے بس درد
ملا
اس در کو سجا کر بیٹھ گئے
کون ہو تم جب اس نے کہا
ہم خود کو مٹا کر بیٹھ گئے
پوچھا مجھ سے کیا چاہتے ہو
ہاتھ اس کو لگا کر بیٹھ
گئ

Comments
Post a Comment