Wo raste tark kr deta ho wo manzil chor deta ho



وہ رستے ترک کرتا ھوں وہ منزل چھوڑ دیتا ھوں

 

وہ رستے ترک کرتا ھوں وہ منزل چھوڑ دیتا ھوں

جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ھوں

 

کناروں سے اگر میری__خودی کو ٹھیس پہنچے تو

بھنور میں ڈوب جاتا ھوں وہ ساحل چھوڑ دیتا ھوں

 

مجھے مانگے ھوئے سائے ھمیشہ دھوپ لگتے ہیں

میں سورج کے گلے پڑتا ھوں بادل چھوڑ دیتا ھوں

 

تعلق یوں نہیں رکھتا___کبھی رکھا کبھی چھوڑا

جسے میں چھوڑتا ھوں پھر مسلسل چھوڑ دیتا ہوں


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Ye Ishq Nahi Aasan by Mirza Galib

Dhanak Dhanak meri poroon ke khuwab kar dega by Parveen Shakir

Hazaron khoof ho lakin zaban ho dil ko rafeeq(ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق