Rasam e Doori
رسمِ دوری
خاموشی سے ادا رسمِ دوریہو، رسمِ دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں
کریں ہم
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن
نہیں ہیں
وفاداری کا دعویٰ کیوں
کریں ہم
وفا،
اخلاص،
قربانی،
محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں
کریں ہم
خاموشی سے ادا رسمِ دوریہو، رسمِ دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں
کریں ہم
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن
نہیں ہیں
وفاداری کا دعویٰ کیوں
کریں ہم
وفا،
اخلاص،
قربانی،
محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں
کریں ہم
Zabrdast ♥️
ReplyDelete