Nafraton ne jalaya hai



نفرتوں نے جلایا ہے

 

نفرتوں نے جلایا ہے

محبتوں نے بھی ستایا ہے

حسرتوں نے مٹایا ہے

اپنوں نے بھی کہاں اپنایا ہے

دوستوں نے بھی ساتھ نہ نبھایا ہے

زمانے نے الزام لگایا ہے

دنیا نے پھر ستم یہ ڈھایا ہے

سائے کو بھی میرے ورغلایا ہے

 


Comments

Popular posts from this blog

Mjhe tum yaad aati ho by m.a shaheer

Chalo Kuch Dair Chalty Hain. چلو کچھ دیر چلتے ہیں

Alao me dhamal kar raha ho me by Ali Zaryoun