Muddat ke bad kal rat



مدت کے بعد کل رات

 

مدت کے بعد کل رات

کتاب ماضی کو ہم نے کھولا؛؛

 

بہت سے چہرے نظر میں اترے

بہت سے ناموں پہ دل پسیجا؛؛

 

اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا

کہ جس کا عنوان صرف " تم" تھے؛؛

 

کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے

پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے؛؛

 

کتاب ماضی کو بند کر کے

تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم؛؛

 

اگر " تم " ملتے تو کیسا لگتا

انہی خیالوں میں سو گئے ہم


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Mjhe tum yaad aati ho by m.a shaheer

Chalo Kuch Dair Chalty Hain. چلو کچھ دیر چلتے ہیں

Alao me dhamal kar raha ho me by Ali Zaryoun