Khataien baksh de meri ae mere malik
خطائیں بخش دے میری
اے میرے مالک
خطائیں بخش دے میری اے
میرے مالک
میں تو مفلس ہوں مالک کل
تو ہے
دے توفیق سجدہ تو مجھے
میرے مرنے تک
لائک عبادت کے اس جہاں
میں بس تو ہے
گناہوں سے بھرا ہوا ہے
یہ وجود میرا
پاک کردے میرا دل رحیم
و کریم تو ہے
دے طاقت کر سکوں حمد و
ثنا تیری
رحمتوں کا تو سارا جہاں
تو ہے
میرا غرور و تکبر خاک ہوجائے
میں ہوں انساں مگر عظیم
تو ہے
شرف بخش دے دعا کو میری
قبول ہونے کا
میں حقیر و فقیر ہوں دینے
والا تو تو ہے
میری اوقات کیا میرا خمیر
مٹی ہے
اک تو ہی واحد ہے احد و
صمد تو ہے
Beshak ❣️
ReplyDeleteAmeen suma ameen 💕
ReplyDelete