Ishq to laal hai
عشق تو لال ہے
جب کہا تھا محبت گناہ تو
نہیں،
پھر گناہ کے برابر سزا
کیوں ملی،
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے
رہو،
جان لے کر کہو گے کہ جیتے
رہو،
پیار جب جب زمین پے اُتارا
گیا،
زندگی تجھ کو صدقے میں
وارا گیا،
پیار زندہ رہا مقتولوں
میں مگر،
پیار جس نے کیا وہ مارا
گیا،
حد یہی ہے تو حد سے گزر
جائیں گے،
عشق چاہے گا چپ چاپ مر
جائیں گے،
یہ محبت میں نکلی ہوئی
فال ہے،
عشق تو لال ہے عشق تو لال
ہے۔
Comments
Post a Comment