Dil udaas hain buhut



دل اداس ہے بہت

دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو

تم اپنا نام نہ لکھو, گم نام ھی لکھ دو

میری قسمت میں غم ِ تنہائی ھے لیکن

تمام عمر نہ لکھو مگر کوئی شام ھی لکھ دو

ضروری نہیں کہ مل جائےسکوں ہرکسی کو

سرِ بزم نہ آؤ مگر بے نام ھی لکھ دو

یہ جانتا ہوں کہ عمر بھر تنہا مجھ کو رہنا ہے

مگر پل دو پل گھڑی دو گھڑی میرے نام ہی لکھ دو

چلوہم مان لیتےہیں کہ سزاکےمستحق ٹھہرےھم

کوئی انعام نہ لکھو کوئی الزام ہی لکھ دو

 

 


Comments

Popular posts from this blog

Ye Ishq Nahi Aasan by Mirza Galib

Dhanak Dhanak meri poroon ke khuwab kar dega by Parveen Shakir

Hazaron khoof ho lakin zaban ho dil ko rafeeq(ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق