Chale jate hain teri mehfil se



چلے جاتے ہیں تیری محفل سے

اتر گئے جو ہم تیرے دِل سے
چلے جاتے ہیں تیری محفل سے

ہمیں دِل سے نکالنے کے بعد
رہیں گے وہ بھی مگر بے کل سے

 


Comments