Barishon ke mosam me



بارشوں کےموسم میں

 

بارشوں کےموسم میں

دل کی بنجر سر زمینوں پر

گرد کیوں بکھرتی ہے؟

پھول کیوں نہیں کھلتے؟

لوگ کیوں نہیں ملتے؟

کیوں فقط تنہائی ساتھ رہتی ہے؟

کیوں بچھڑنے والوں کی

یاد ساتھ رہتی ہے؟

اتنی تیز بارش میں

دل کے آئینے پر جمے

عکس کیوں نہیں دھلتے؟

زخم کیوں نہیں سلتے؟

اشک کیوں نہیں تھمتے؟


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Ye Ishq Nahi Aasan by Mirza Galib

Dhanak Dhanak meri poroon ke khuwab kar dega by Parveen Shakir

Hazaron khoof ho lakin zaban ho dil ko rafeeq(ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق