Band mutthi ki tarah wo bhi khula hi nahi
بند مٹھی کی طرح وہ
بھی کھلتا ہی نہیں
بند مٹھی کی طرح وہ بھی
کھلتا ہی نہیں
فاصلے اور بڑھا دیتی ہے
قربت اس کی
کس نے جانا ہے بدلتے ہوئے
موسم کا مزاج
اس کو چاہوں تو سمجھ پاؤ
گے فطرت اس کی
بند مٹھی کی طرح وہ
بھی کھلتا ہی نہیں
بند مٹھی کی طرح وہ بھی
کھلتا ہی نہیں
فاصلے اور بڑھا دیتی ہے
قربت اس کی
کس نے جانا ہے بدلتے ہوئے
موسم کا مزاج
اس کو چاہوں تو سمجھ پاؤ
گے فطرت اس کی
🖤
ReplyDelete